جوز اورٹیگا گیسیٹ
ہسپانوی فلسفی، پروفیسر / From Wikipedia, the free encyclopedia
پروفیسر ڈاکٹر جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ (انگریزی: José Ortega y Gasset)، (ہسپانوی تلفظ: [xoˈse orˈteɣa i ɣaˈset]; پیدائش: 9 مئی، 1883ء - وفات: 18 اکتوبر، 1955ء) ہسپانوی آزاد خیال فلسفی، سماجی مفکر، جمالیاتی نقاد،ماہرِ تعلیم، مدیر، مضمون نگار اور معتقد مسلک انسانیت تھے۔ ان کی تحریروں نے بیسویں صدی میں ہسپانوی ثقافت و ادب اور عالمی فلسفہ پر بڑے گہرے اثرات مرتب کیے۔ وہ میڈرڈ یونیورسٹی میں مابعد الطبیعیات کے پروفیسر تھے۔ ان کی کتاب The Revolt of the Masses (عوام کی بغاوت) شہرۂ آفاق کی حیثیت رکھتی ہے۔
اجمالی معلومات جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ José Ortega y Gasset, (ہسپانوی میں: José Ortega y Gasset) ...
جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ José Ortega y Gasset | |
---|---|
(ہسپانوی میں: José Ortega y Gasset) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: José Ortega y Gasset) |
پیدائش | 9 مئی 1883ء [1][2][3][4][5][6][7] میدرد [8][4][9] |
وفات | 18 اکتوبر 1955ء (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7] میدرد [4] |
رہائش | میدرد [10] |
شہریت | ہسپانیہ [11] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی [12]، ماہر تعلیم ، مصنف [4][13]، استاد جامعہ ، ماہرِ عمرانیات [12]، ریاضی دان ، ادبی نقاد ، عوامی صحافی [14]، سیاست دان [4]، شاعر [13]، مترجم [13]، مضمون نگار [12] |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [15] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں