جیما آرٹرٹن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جیما آرٹرٹن (انگریزی: Gemma Arterton) ایک انگریز اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ وہ بائیسویں جیمز بانڈ فلم، کوانٹم آف سولیس (2008ء) میں بانڈ گرل اسٹرابیری فیلڈز کے کردار سے مشہور ہے۔
اجمالی معلومات جیما آرٹرٹن, (انگریزی میں: Gemma Arterton) ...
جیما آرٹرٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Gemma Arterton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1986ء (38 سال)[1] |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–2007)[2] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | ادکارہ ، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں