خان اکیڈمی
From Wikipedia, the free encyclopedia
خان اکیڈمی غیر منافع تعلیمی ادارہ ہے جسے ایک امریکی ماہر تعلیم سلمان خان نے قائم کیا اور اس کو فروغ دے رہے ہیں۔ اس اکیڈمی کا مقصد اعلیٰ درجہ کی تعلیم "کسی کو بھی، کہیں بھی" مفت فراہم کرنا ہے۔ یہ درس گاہ 3400 سے زائد ویڈیو کا مجموعہ یوٹیوب پر آن لائن فراہم کرتی ہے جسے چار لاکھ لوگوں نے 20 کروڑ دفعہ دیکھا ہے[2] جو ریاضی، سائنس، تاریخ، اقتصادیات اور دیگر بہت سارے موضوعات پر ہیں۔[3]
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
سائٹ کی قسم | 501(c)(3) |
---|---|
دستیاب | English (primary) |
مؤسس | سلمان خان |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 359 (April 2020)[1] |
آغاز | 2008 |
بند کریں