دریائے سیحوں
وسط ایشیا میں واقع دریائے جیحوں کا جڑواں دریا / From Wikipedia, the free encyclopedia
سیر دریا یا دریائے سیحوں وسط ایشیا کا ایک اہم دریا ہے، جو کرغزستان اور ازبکستان کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور مغربی اور شمال مغربی ازبکستان اور جنوبی قازقستان میں 2220 کلومیٹر (1380 میل) کا سفر طے کرنے کے بعد بحیرہ ارال میں جا گرتا ہے۔
اجمالی معلومات دریائے سیحوں, مقامی نام ...
دریائے سیحوں | |
---|---|
Map of the watershed of Syr Darya. Aral Sea boundaries are c. 1960. | |
مقامی نام | (قازق: Syrdarııa) ازبک: Sirdaryo, Сирдарё تاجک: Сирдарё |
دیگر نام | Jaxartes, Seyhun |
Country | کرغیزستان، ازبکستان، تاجکستان، قازقستان |
Cities | خجند، تاشقند، ترکستان (شہر)، قزل اوردا، بایکونور |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | Confluence of Naryn and Kara Darya وادئ فرغانہ، ازبکستان 400 میٹر (1,300 فٹ) صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔40°54′03″N 71°45′27″E |
دریا کا دھانہ | North Aral Sea Kazaly، قازقستان 42 میٹر (138 فٹ) صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔46°09′15″N 60°52′25″E |
لمبائی | 2,256.25 کلومیٹر (1,401.97 میل) |
نکاس |
|
طاس خصوصیات | |
طاس سائز | 402,760 کلومیٹر2 (4.3353×1012 فٹ مربع) |
معاون |
|
Protection status | |
Invalid designation | |
رسمی نام | Lesser Aral Sea and Delta of the Syrdarya River |
نامزد | 2 فروری 2012 |
حوالہ نمبر | 2083[2] |
بند کریں
دریا کا سالانہ بہاؤ 28 مکعب کلومیٹر ہے جو اس کے معاون دریا دریائے جیحوں کا نصف ہے۔