دستخط
From Wikipedia, the free encyclopedia
دستخط (signature)، ہاتھ کا لکھا (اور بعض اوقات اسلوب شدہ) کسی کے نام یا عُرف کی نقشہ کشی جو وہ شخص کسی دستاویز پر شناخت اور قصد کی ثبوت کے طور پر لکھتا ہے۔ عام فہم زبان میں اِس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے: ‘‘اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام یا کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو’’[1]. دستخط لکھنے یا کرنے والے کو دستخطی یا دستخط کنندہ کہاجاتا ہے۔آصف حسین شاہ
محسن عباس