دوردرشن
بھارت کا پبلک سروس براڈکاسٹر / From Wikipedia, the free encyclopedia
دوردرشن، ہندی दूरदर्शन (اکثر ڈی ڈی کہا جاتا ہے) بھارت میں ایک خود مختار نشریاتی ادارہ ہے، جس کی حمایت مرکزی حکومت کرتی ہے۔ اور یہ ادارہ پرسار بھارتی کی ایک شاخ ہے۔ یہ بھارت کا سب سے بڑا ٹی۔ وی۔ نشریاتی ادارہ ہے۔ ڈی ڈی ٹیلی ویژن نشریات ہی نہیں بلکہ ریڈیو نشریات بھی کرتا ہے۔ حال ہی میں ڈیجیٹل طرزی نشریات بھی شروع کی ہے۔
اجمالی معلومات قسم, ملک ...
قسم | براڈ کاسٹ، ریڈیو، ٹیلی ویژن نیٹ ورکk اور آن لائن |
---|---|
ملک | بھارت |
دستیابی | ملک بھر میں |
شعار | ستیم شیوم سندرم - सत्यम शिवम सुंदरम |
صدر دفاتر | نئی دہلی، دہلی |
مالک | Prasar Bharati |
تاریخ شروعات | 15 ستمبر 1959 |
سابق نام | آکاش وانی |
وضع تصویر | 480i (16:9 ایس ڈی ٹی وی) 720p (ایچ ڈی ٹی وی) |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
بند کریں