رابرٹ وڈرو ولسن
From Wikipedia, the free encyclopedia
رابرٹ وڈرو ولسن ایک امریکا کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1978 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ارنو الن پنزاس اور سویت روس کے نیول فرانسس موٹ کے ہمراہ کوزمک مائیکرو ویو بیک گراونڈ ریڈیشن کی دریافت پر دیا گیا جبکہ روسی سائندان کو الگ کام پر یہ انعام ملا۔
اجمالی معلومات رابرٹ وڈرو ولسن, معلومات شخصیت ...
رابرٹ وڈرو ولسن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جنوری 1936ء (88 سال)[1][2][3][4] ہوسٹن |
رہائش | نیو جرسی |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی رائس یونیورسٹی کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (5 ستمبر 1957–1 مارچ 1962)[5] رائس یونیورسٹی (6 ستمبر 1953–10 جون 1957)[5] |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی اے |
پیشہ | ماہر فلکیات ، طبیعیات دان ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی [7] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں