رانی کوٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
رنی کوٹ قلعہ (Ranikot Fort) ضلع جامشورو، سندھ، پاکستان میں ایک تاریخی قلعہ ہے۔[1] اسے عظیم دیوارسندھ (The Great Wall of Sindh) بھی کہا جاتا ہے۔ [2] 1993ء سے یہ یونیسکو کی مجوزہ عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[3] یہ دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے، اس کا دائرہ تقریبا 32 کلومیٹر (20 میل) ہے۔ [4][5][6]
اجمالی معلومات مقام, قسم ...
رني ڪوٽ (سندھی میں) | |
قلعہ رانی کوٹ | |
مقام | جامشورو ضلع، سندھ، پاکستان |
---|---|
قسم | قلعہ بندی |
بند کریں