سمانتھا سمتھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سمانتھا ریڈ سمتھ (انگریزی: Samantha Reed Smith) کا تعلق امریکا سے تھا۔ نومبر 1982 میں انھوں نے روسی صدر کو خط لکھا، جس کے جواب میں روسی صدر نے انھیں روس کے دورے کی دعوت دی۔ سرد جنگ کے عروج میں اس دورے نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد دی۔
اجمالی معلومات سمانتھا سمتھ, (انگریزی میں: Samantha Smith) ...
سمانتھا سمتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Samantha Smith) | |
Smith visiting the Artek pioneer camp in جولائی 1983 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Samantha Reed Smith) |
پیدائش | 29 جون 1972(1972-06-29) ہؤلٹن، میئن، ریاستہائے متحدہ امریکا |
وفات | اگست 25، 1985(1985-80-25) (عمر 13 سال) آبرن، مینے، U.S. |
وجہ وفات | ہوائی حادثہ |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
دیگر نام | ریاستہائے متحدہ امریکا کم عمر ترینسفیر (سفارتی عہدہ); America's Littlest Diplomat; America's Sweetheart[1] (U.S.); The Goodwill Ambassador (USSR) |
عملی زندگی | |
پیشہ | Peace activist، child actress |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دور فعالیت | 1982–1985 |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں