شمال مغربی سرحدی صوبہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
شمال مغربی سرحدی صوبہ (انگریزی: North-West Frontier Province؛ پشتو: شمال لویدیځ سرحدي ولایت) برطانوی ہند اور بعد میں پاکستان کا ایک صوبہ تھا۔ یہ 1901ء میں قائم کیا گیا اور 2010ء تک اسی نام سے جانا جاتا تھا۔ 19 اپریل 2010ء کو صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیم کے تحت اس کا نام صوبہ خیبر پختونخوا پر تبدیل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے۔
اجمالی معلومات شمال مغربی سرحدی صوبہNorth-West Frontier Province شمال لویدیځ سرحدي ولایت, رقبہ ...
شمال مغربی سرحدی صوبہ North-West Frontier Province شمال لویدیځ سرحدي ولایت | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1901–1955 1970–2010 | |||||||||||
Flag | |||||||||||
پاکستان میں مقام | |||||||||||
رقبہ | |||||||||||
• 1901 | 70,709 کلومیٹر2 (27,301 مربع میل) | ||||||||||
آبادی | |||||||||||
• 1901 | 30,523,371 | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 9 نومبر 1901 | ||||||||||
• | 19 اپریل 2010 | ||||||||||
| |||||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | خیبر پختونخوا، پاکستان | ||||||||||
www |
بند کریں