عظیم چینی قحط
From Wikipedia, the free encyclopedia
عظیم چینی قحط (انگریزی: Great Chinese Famine) (چینی: 三年大饑荒, "تین سال کا قحط") عوامی جمہوریہ چین میں 1959ء اور 1961ء کا درمیانی دور تھا جب چین کو ایک وسیع پیمانے پر قحط کا سامنا تھا۔ خشک سالی، خراب موسم اور حکمران ماؤ زے تنگ کی پالیسیاں قحط کی وجہ بنیں تاہم اس کی بنیادی وجہ متنازع رہی ہے۔ اندازً دسیوں ملین افراد بھوک کی وجہ سے لقمہ اجل بنے۔
اجمالی معلومات عظیم چینی قحط 三年大饑荒, ملک ...
عظیم چینی قحط 三年大饑荒 | |
---|---|
ملک | چین |
مقام | برعظیم چین |
مدت | 1959–1961 |
کل اموات |
|
مشاہدات | فرینک ڈیکوٹر کے لحاظ سے چین کے سب سے بڑی تباہی۔ عظیم پیش قدمی چھلانگ تحریک کا حصہ۔ |
نتائج | عظیم پیش قدمی چھلانگ تحریک کو بند کر دیا گیا۔ |
بند کریں