فروٹ کیک
From Wikipedia, the free encyclopedia
فروٹ کیک ایک قسم کا کیک ہے جو خشک میوہ جات، گری دار میوے، پھلوں اور مصالحوں سے بنایا جاتا ہے، پھر اسے میوے سے سجایا جا تا ہے۔
اجمالی معلومات قسم, اصلی وطن ...
A traditional fruitcake loaf | |
قسم | کیک |
---|---|
اصلی وطن | Europe |
علاقہ یا ریاست | Various |
موجد | Originally from Roman times[حوالہ درکار] |
بنیادی اجزائے ترکیبی | Candied fruit and/or dried fruit, مغز, مصالحہs, sugars, flour |
تغیرات | Quickbread or yeasted. Can optionally be soaked in liquor. Many varied combinations of dried fruits and nuts possible. Sometimes topped with icing. |
بند کریں
اپنے دلفریب ذائقے کی وجہ سے فروٹ کیک عام طور پر شادیوں اور کرسمس کے موقعے پر تناول کیے جاتے ہیں۔ ان کے بھرپور ذائقے کی وجہ سے فروٹ کیک اکثر مہمانوں کو بھی پیش کیا جاتا ہے۔ اس میں زیادہ تر مکھن یا کریم استعمال ہوتی ہے [1]۔