فہرست شاہان فارس
From Wikipedia, the free encyclopedia
مندرجہ ذیل شاہان فارس کی ایک فہرست ہے جو موجودہ ایران کے حکمران رہے ہیں۔ اس کی ابتدا کورش اعظم سے ہوئی جس نے 550 قبل مسیح میں ہخامنشی سلطنت کی بنیاد رکھی۔
اجمالی معلومات شہنشاہ فارس ایران, سابقہ بادشاہت ...
شہنشاہ فارس ایران | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
شیر و خورشید | |
محمد رضا شاہ پہلوی | |
اولین بادشاہ/ملکہ | کورش اعظم |
آخری بادشاہ/ملکہ | محمد رضا شاہ پہلوی |
بادشاہت کا آغاز | 550 ق م |
بادشاہت کا آختتام | 11 فروری 1979 (انقلاب ایران سے بادشاہت کا خاتمہ) |
موجودہ مدعی | رضا پہلوی (پہلوی خاندان) |
بند کریں