لوئی سیزدہم
From Wikipedia, the free encyclopedia
لوئی سیزدہم (انگریزی: Louis XIII) (فرانسیسی تلفظ: [lwi tʁɛz]; 27 ستمبر 1601 – 14 مئی 1643) 1610ء سے لے کر 1643ء میں اپنی موت تک فرانس کا بادشاہ اور 1610ء سے 1620ء تک ناوار کا بادشاہ (بطور لوئی دوم) تھا۔ اپنی نویں سالگرہ سے کچھ دیر پہلے اور اپنے والد آنری چہارم قتل کے بعد لوئی فرانس کا بادشاہ بن گیا۔
اجمالی معلومات لوئی سیزدہم, (فرانسیسی میں: Louis XIII) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Louis XIII) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 ستمبر 1601ء [1][2][3][4][5][6][7] فونٹینبلو | ||||||
وفات | 14 مئی 1643ء (42 سال)[8][3][4][5][6][7][9] سینٹ-گرمین-این -لیے | ||||||
وجہ وفات | سل | ||||||
مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مملکت فرانس مملکت ناوار | ||||||
عارضہ | مرگی [10] | ||||||
اولاد | لوئی چہاردہم [11] | ||||||
والد | آنری چہارم شاہ فرانس [11] | ||||||
والدہ | ماری دے میدچی [11] | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ فرانس | |||||||
برسر عہدہ 1610 – 1617 | |||||||
| |||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ (14 ) | |||||||
برسر عہدہ 14 مئی 1610 – 14 مئی 1643 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں