ماتی ڈیوپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماتی ڈیوپ (پیدائش: 22 جون 1982ء) ایک فرانسیسی خاتون فلم ڈائریکٹر اور اداکارہ ہیں۔ اس نے 2019ء کے کانز فلم فیسٹیول میں اپنی پہلی فیچر فلم ، مافوق الفطرت رومانوی ڈراما اٹلانٹکس اور 2024ء برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں گولڈن بیئر اپنی دوسری فیچر فلم، ڈاکومنٹری ڈاہومی کے لیے گراں پری جیتا۔ ایک اداکارہ کے طور پر وہ ڈراما فلم 35 شاٹس آف رم (2008ء) میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔
اجمالی معلومات ماتی ڈیوپ, (فرانسیسی میں: Mati Diop) ...
ماتی ڈیوپ | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Mati Diop) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Mati Clémentine Diop)[1] |
پیدائش | 22 جون 1982ء (42 سال)[2] پیرس کابارہواں اراؤنڈڈسمنٹ [1] |
شہریت | فرانس |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ [3]، فلمی ہدایت کارہ ، منظر نویس |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [4] |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں