مالی میں حملے، 2019ء
وسطی مالی میں فولانی چرواہوں پر حملے / From Wikipedia, the free encyclopedia
23 مارچ 2019ء بروز ہفتہ وسطی مالی میں ڈوگن شکاری قبیلے نے حملہ کر کے 160 فولانی چرواہوں کو قتل کر دیا۔[3] حکومتِ مالی کا ملک میں اسلامی دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کے بعد تشدد دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ حملے دو گاؤں اوگوساگو اور ویلنگارا میں کیے گئے۔[4]
اجمالی معلومات مقام, تاریخ ...
مالی میں حملے، 2019ء | |
---|---|
بسلسلہ ڈوگن اور فولانی قبائل کے درمیان میں جاری مخاصمت | |
ایک مالی آبادی (2008) | |
نقشہ مالی، علاقہ موپٹی (نمایاں) | |
مقام | اوگوساگو اور ویلنگارا، علاقہ موپٹی، مالی |
تاریخ | 23 مارچ 2019ء (2019ء-03-23) |
نشانہ | فولانی گاؤں والے |
حملے کی قسم | قتل عام، نسلی خاتمہ، آتش زنی |
ہلاکتیں | 160[1][2] |
مرتکبین | ڈوزو ڈوگن شکاری ملیشیا |
مقصد | جو گاؤں والے دہشت گردی کی حمایت کرتے تھے ان کا خاتمہ |
بند کریں