مایورکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
مایورکا (Majorca یا Mallorca) (تلفظ: /məˈjɔːrkə/ or /-ˈdʒɔːr-/;[4] (کاتالان: Mallorca) [məˈʎɔrkə], (ہسپانوی: Mallorca) [maˈʎorka])[5] بحیرہ روم میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ ہسپانیہ کے جزائر بلیبار کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔