ملائیشیائی عام انتخابات 2018ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملائیشیائی عام انتخابات 2018ء (انگریزی: 2018 Malaysian general election) یا چودہویں ملائیشیائی عام انتخابات بدھ 9 مئی 2018ء کو منعقد ہوئے۔ [2] یہ دیوان رعیت (ایوان زیریں) کی تمام 222 نشستوں اور 13 میں سے 12 ملائیشیا کی ریاستی قانون ساز اسمبلیوں کی 505 نشستوں کے لیے تھے۔ ملائیشیا کی تیرہویں پارلیمان 7 اپریل 2018ء کو اس وقت کے وزیر اعظم ملائیشیا نجیب رزاق نے تحلیل کر دی تھی۔
اجمالی معلومات مندرج, ٹرن آؤٹ ...
| |||||||||||||||||
مندرج | 14,940,624 | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ٹرن آؤٹ | 12,299,514 (82.32%)[1] | ||||||||||||||||
| |||||||||||||||||
|
بند کریں