ملکہ وکٹوریہ
ملکہ مملکت متحدہ، قیصر ہند(1837–1901) / From Wikipedia, the free encyclopedia
وکٹوریہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے وکٹوریہ (ضد ابہام)
صاحب جلال | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
(انگریزی میں: Victoria)،(انگریزی میں: Alexandrina Victoria) | ||||
وزرائے اعظم | دیکھیے فہرست | |||
وائسرائے | دیکھیے فہرست | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Princess Alexandrina Victoria of Kent) | |||
پیدائش | 24 مئی 1819ء [1][2][3][4][5][6][7] کنسنگٹن محل [8][9][10] | |||
وفات | 22 جنوری 1901ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | |||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
رہائش | کنسنگٹن محل بکنگھم محل قلعہ ونڈسر | |||
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | |||
قد | ||||
رکنیت | رائل سوسائٹی | |||
عارضہ | انس الدم | |||
شریک حیات | شہزادہ البرٹ کونسرٹ | |||
اولاد | ایڈورڈ ہشتم [11] | |||
خاندان | خاندان ہانوور | |||
نسل |
| |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران ، مصور [12]، مصنفہ [13]، روزنامچہ نگار [14]، آپ بیتی نگار ، ارستقراطی | |||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، جرمن ، فرانسیسی ، اطالوی ، لاطینی زبان ، اردو [15] | |||
اعزازات | ||||
تمغا البرٹ (1887)[16] آرڈر آف چالس سوم آرڈر آف گارٹر گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر رائل وکٹورین آرڈر آرڈر آف میرٹ آرڈر آف دی اسٹار آف انڈیا آرڈر آف تھیسلے آرڈر آف سینٹ پیٹرک آرڈر آف سولومن آرڈر آف دا بلیک ایگل آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج آرڈر آف پرنس ڈانیلو I آرڈر آف دی باتھ آرڈر آف کوئین ماریہ لیوسہ آرڈر آف سینٹ کیتھرین | ||||
دستخط | ||||
IMDB پر صفحہ | ||||
درستی - ترمیم |
ملکہ وکٹوریہ (پیدائش: 24 مئی 1819ء– وفات: 22 جنوری 1901ء) سلطنت برطانیہ کی ملکہ تھی۔ ملکہ وکٹوریہ انیسویں صدی عیسوی میں دنیا کی با اثر ترین حکمرانوں میں شمار کی جاتی ہیں۔ ملکہ وکٹوریہ کا شمار برطانیہ کی تاریخ میں انتہائی با اثر حکمرانوں میں ہوتا ہے۔ 1858ء میں اسی کے دور حکومت میں ایسٹ انڈيا کمپنی کے 120 سالہ تسلط کو ختم کر کے ہندوستان کو باضابطہ طورایک برطانوی کالونی بنادیا گيا۔ 1876ء میں ملکہ وکٹوریہ قیصرِ ہند بن گئیں۔ ملکہ وکٹوریہ نے تقریباً 64 سال حکومت کی۔ ملکہ وکٹوریہ کے دور میں سلطنت برطانیہ اپنی طاقت اور عالمی اثر و رسوخ میں اپنی انتہا پر تھی اور یہ دور بہت تبدیلیوں کا دور تھا۔ ملکہ وکٹوریہ 22 جنوری 1901ء کو اِنتقال کرگئیں۔ اُن کے انتقال کے بعد ایڈورڈ ہفتم تخت نشین ہوا۔ ملکہ وکٹوریہ 22 جنوری 1901ء سے 9 ستمبر 2015ء تک مملکت متحدہ کی طویل ترین عہدِ حکومت والی حکمران کی حیثیت سے تاریخ کا حصہ رہیں، بعد ازاں 9 ستمبر 2015ء کو یہ ریکارڈ ملکہ ایلزبتھ دوم کو حاصل ہو گیا۔[17][18][19][20]