میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
میر اکبر علی خان یا آصف جاہ سوم (پیدائش: 11 نومبر 1768ء – وفات: 21 مئی 1829ء) ریاست حیدرآباد کا چھٹا نظام تھا جس نے 1803ء سے 1829ء تک حکمرانی کی۔
اجمالی معلومات میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم, معلومات شخصیت ...
میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 نومبر 1768ء حیدر آباد |
وفات | 21 مئی 1829ء (61 سال) حیدر آباد |
مدفن | خلد آباد ، مکہ مسجد |
شہریت | ریاست حیدرآباد |
اولاد | ناصر الدولہ |
والد | علی خان آصف جاہ ثانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مقتدر اعلیٰ |
درستی - ترمیم |
بند کریں