ناریمان صادق
From Wikipedia, the free encyclopedia
ناریمان صادق (Narriman Sadek) (عربی: ناريمان صادق) مصری حکومت کے ایک اعلی عہدے دار حسین فہمی صادق بے کی بیٹی تھی۔ وہ شاہ فاروق کی دوسری بیوی اور مصر کی آخری ملکہ تھی۔
اجمالی معلومات ناریمان صادق Narriman Sadek, مصر کی ملکہ ...
ناریمان صادق Narriman Sadek | |
---|---|
مصر کی ملکہ ناریمان | |
مصر کی ملکہ | |
6 مئی 1951 – 26 جولائی 1952 | |
شریک حیات | شاہ فاروق اول (شادی. 1951; طلاق. 1954) ادہم النقیب (شادی. 1954; طلاق. 1961) اسماعیل فہمی (شادی. 1967) |
نسل | شاہ فواد دوم اکرم النقیب |
خاندان | آل محمد علی (شادی سے) |
والد | حسین فہمی صادق |
والدہ | اصیلہ کمال |
پیدائش | 31 اکتوبر 1933(1933-10-31) قاہرہ, مملکت مصر |
وفات | 16 فروری 2005(2005-20-16) (عمر 71 سال) قاہرہ, مصر |
مذہب | اسلام |
بند کریں