نطرون کاوی
سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کا دوسرا نام / From Wikipedia, the free encyclopedia
نطرونِ کاوی (انگریزی: کاسٹک سوڈا) جسے سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ بھی کہتے ہیں، اس کا کیمیائی فارمولا NaOH ہوتا ہے۔ یہ دانے دار یا ٹکڑیوں کی شکل میں بازار میں دستیاب ہوتا ہے یا پھر محلول کی حالت میں ملتا ہے۔ یہ الکلائین (Alkaline) ہوتا ہے یعنی تیزابیت کا الٹ۔ ساری الکلی کی طرح اس کا ذائقہ بھی کڑوا ہوتا ہے جبکہ سارے تیزاب کھٹّے ہوتے ہیں۔
اجمالی معلومات نام, شناخت ...
نام | |
---|---|
IUPAC name
سوڈیم ہائیڈرو اکسا ئڈ | |
دیگر نام
لی، کاسٹک ایسڈ | |
شناخت | |
رقم CAS | 1310-73-2 |
بوب کیم | 14798 |
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
| |
المعرف الكيميائي الدولي | |
خواص | |
مالیکیولر فارمولا | NaOH |
مولر کمیت | 39.9971 گ/مول |
ظہور | سفید ٹھوس |
کثافت | 2.1 g/cm³، ٹھوس |
نقطة الانصهار | 318 °C (591 K) |
نقطة الغليان | سانچہ:Chembox BoilingPt1 |
الذوبانية في الماء | 111 گ/100 ml (20 °C) |
القاعدية (pKb) | -2.43 |
المخاطر | |
صحيفة بيانات سلامة المادة | External MSDS |
NFPA 704 |
3
1 |
نقطة الوميض | غیر آتش گیر |
مركبات متعلقة | |
الکلی ہائیڈرو اکسائڈ ذات علاقة | لیتھئم ہائیڈرہ اسائڈ پوٹاشیم ہائیڈروآکسائڈ روبیڈئم ہائیڈرو اکسائڈ سیزیئم ہائیڈرو اکسائڈ |
بند کریں
کاوی (کاسٹک) سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جو چھو جانے پر بہت ساری اشیاء کو گلا دینے کی خاصیت رکھتی ہے۔
کاسٹک سوڈا بہت ساری صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے جیسے صابن سازی، کاغذ سازی، کپڑا سازی وغیرہ۔ ساری دنیا میں اس کا سالانہ استعمال 6 کروڑ ٹن سے زیادہ ہے۔