نکلوڈین (پاکستان)
From Wikipedia, the free encyclopedia
نکلوڈین پاکستان یا نک پاکستان جو عمومی طور پر اے-آر-وائے نک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نکلوڈین کا پاکستانی نسخہ ہے۔ یہ مقامی میڈیا کمپنی اور بین الاقوامی ایم ٹی وی کا ایک مشترکہ منصوبہ ہے۔ یہ نیٹ ورک انٹل خلائی سیارے کے ذریعے اپنی نشریات پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ناظرین تک مفت پہنچتا ہے۔ نک پاکستان اپنے بھارتی ہم منصب کے تیارشدہ پروگرام چلاتا ہے۔
نام | نک (نکلوڈیان) |
آغاز | 23 نومبر 2002 |
ملکیت | اے-آر-وائے ڈیجیٹل |
ملک | پاکستان |
ویب سائٹ | دفتری سائٹ |