نیما یوشیج
فارسی شاعر / From Wikipedia, the free encyclopedia
علی اسفند یاری المعروف نیما یوشیج (11 نومبر 1897ء – 3 جنوری 1960ء) ایرانی معاصر فارسی شاعر تھے۔ وہ اپنی شاعری کے سبب مشہور ہیں جسے "شعر نو" اور "شعر نیمائی" کہا جاتا ہے۔ انھیں جدید فارسی شاعری کا موجد کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات نیما یوشیج, معلومات شخصیت ...
نیما یوشیج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 نومبر 1895ء [1][2] یوش، مازندران |
وفات | 4 جنوری 1960ء (65 سال) شمیران |
وجہ وفات | نمونیا |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | دولت علیہ ایران (1896–1925) شاہی ایرانی ریاست (1925–1960) |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، معلم ، مصنف ، ادبی نقاد |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، طبری زبان |
دستخط | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں