نیو فاؤنڈ لینڈ (جزیرہ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیو فاؤنڈ لینڈ (انگریزی: Newfoundland, تلفظ: /njuːfənˈlænd/ ( سنیے) new-fən-LAND;[4] (فرانسیسی: Terre-Neuve), (mic: Taqamkuk), آئرش: Talamh an Éisc) شمالی امریکا میں کینیڈا کے ساحل پر ایک بڑا جزیرہ ہے جو کینیڈا کے صوبے نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور کا سب سے زیادہ آبادی والا حصہ ہے۔ 2001ء تک اس کا سرکاری نام نیو فاؤنڈ لینڈ ہی تھا جسے تبدیل کر کے نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور رکھ دیا گیا۔
اجمالی معلومات نیو فاؤنڈ لینڈ (جزیرہ), مقام ...
نیو فاؤنڈ لینڈ (جزیرہ) | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 48°33′59″N 55°46′38″W [1] [2] |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | کینیڈا [3] |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت−03:30 |
درستی - ترمیم |
بند کریں