ونڈوز سی ای
From Wikipedia, the free encyclopedia
ونڈوز سی ای (windows ce) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے مائیکروسافٹ نے نظام مدفون (embedded system) کے لیے تیار کیا۔ اب باضابطہ طور اسے ونڈوز ایمبیڈڈ کومپیکٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات ڈویلپر, زبان تحریر ...
ڈویلپر | مائیکروسافٹ |
---|---|
زبان تحریر | C[1] |
آپریٹنگ سسٹم خاندان | ونڈوز سی ای |
سورس ماڈل | مشترکہ مصدر (مقفل مصدر کرنل[2]) |
ابتدائی رلیز | 16 نومبر 1996؛ 27 سال قبل (1996-11-16) |
تازہ ترین ریلیز | 7.0 / 1 مارچ 2011؛ 12 سال قبل (2011-03-01) |
دستیاب زبان | کثیر اللسانی |
پلیٹ فارم | x86, MIPS, ARM, (SuperH |
کرنل قسم | یک ہجری ہائبرڈ, بنیاد ایم ایس ڈاس[حوالہ درکار] |
لائسنس | مصنع لطیف ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ |
رسمی ویب سائٹ | ونڈوز سی ای |
بند کریں
ونڈوز ایمبیڈڈ کومپیکٹ کا موجودہ نسخہ انٹیل x86 انٹیل، MIPS اور ARM عملکار (processor) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔