ویکی جامعہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویکی جامعہ (انگریزی: Wikiversity) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے[2][3] جو کسی موضوع پر طلب علموں کو درکار تفصیلات فراہم کرتا ہے۔ یہ منصوبہ کئی زبانوں میں موجود ہے۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
ویکی جامعہ کے صفحہ اول کا اسکرین شاٹ | |
سائٹ کی قسم | تعلیمی، خود کا مطالعہ |
---|---|
دستیاب | ہمہ لسانی |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | ویکیمیڈیا برادری |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 14,806 (اپریل 2017[update])[1] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | اگست 15، 2006؛ 17 سال قبل (2006-08-15) |
بند کریں