پیٹرو مینگولی
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیٹرو مینگولی ایک اطالوی ریاضی دان تھا جو 1626ء میں پیدا ہوا۔ اُس کی وجہ شہرت مسئلہ بازیل بنا جو اُس نے 1744ء میں پیش کیا اور لیونہارڈ اویلر نے 1735ء میں اُس کا حل پیش کیا اس نے یہ بھی ثابت کیا کہ ایقائی سلسلہ (Harmonic Series) کا مجموعہ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ 7 جون 1686ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔[6]
اجمالی معلومات پیٹرو مینگولی, معلومات شخصیت ...
پیٹرو مینگولی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1626ء [1][2][3][4] بلونیا |
وفات | 7 جون 1686ء (59–60 سال)[1] بلونیا |
شہریت | پاپائی ریاستیں |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بولونیا |
پیشہ | ریاضی دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، اطالوی [5] |
شعبۂ عمل | ریاضی |
ملازمت | جامعہ بولونیا |
درستی - ترمیم |
بند کریں