چترالی دستکار
From Wikipedia, the free encyclopedia
چترالی دستکار ابھی تک دادو تحسین اور پزیرایی سے محروم ہیں اور حکومتی سطح پر ان کی خدمات کا ابھی تک اعتراف نہیں کیا گیا۔ چترال کی بے شمار تاریخی عمارتوں میں ان کی خدمات شامل ہیں ان کی خدمات کا نمونہ بادشاہی مسجد چترال میں موجود ہے۔
اس مضمون یا قطعے کو چترال میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |