چندرشیکر وینکٹ رامن
متحدہ ہندوستان کے نوبل انعام یافتہ سائنس دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
سی وی رامن متحدہ ہندوستان اور بھارت کے طبیعیات دان تھے، جنھیں 1930ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا، جس کی وجہ یہ تھی کہ انھوں نے روشنی کے منتشر ہوجانے کی تھیوری پیش کی تھی جسے بعد میں انھیں کے نام سے جاننے جانے لگا۔ بھارت نے 1954ء میں انھیں بھارت رتن ایوارڈ سے نوازا۔
اجمالی معلومات چندرشیکر وینکٹ رامن, (تمل میں: சந்திரசேகர வெங்கட ராமன்) ...
چندرشیکر وینکٹ رامن | |
---|---|
(تمل میں: சந்திரசேகர வெங்கட ராமன்) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 نومبر 1888ء [1][2][3][4][5][6][7] ترچراپالی [8] |
وفات | 21 نومبر 1970ء (82 سال)[1][2][3][5][6][7][9] بنگلور |
رہائش | نئی دہلی |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
رکن | رائل سوسائٹی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، سائنس کی روسی اکادمی ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ مدراس جامعہ کلکتہ |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، ماہر قلمیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | بنارس ہندو یونیورسٹی ، آئی آئی ایس سی ، جامعہ کلکتہ |
اعزازات | |
لینن امن انعام (1957) بھارت رتن (1954) فرینکلن میڈل (1941) ہیگس میڈل (1930) نوبل انعام برائے طبیعیات (1930)[11][12] میٹوسی میڈل (1928) میٹوسی میڈل ہیگس میڈل نائٹ بیچلر رائل سوسائٹی فیلو | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں