چیانگ مائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
چیانگ مائی (Chiang Mai) (تلفظ: /ˈtʃjɑːŋˈmaɪ/، from (تائی لو: เชียงใหม่) [tɕʰiəŋ màj] ( سنیے)، (شمالیتھائی: ᨩ᩠ᨿᨦᩉ᩠ᨾᩲ᩵) [t͡ɕīaŋ.màj] ( سنیے)) شمالی تھائی لینڈ کا سب سے بڑا اور سب سے اہم ثقافتی شہر ہے۔ یہ صوبہ چیانگ مائی کا دارالحکومت ہے۔ یہ بینکاک سے 700 کلومیٹر (435 میل) شمال میں واقع ہے۔ یہ دریائے پنگ کے کنارے واقع ہے جو دریائے چاو پھرایا کا اہم معاون دریا ہے۔
اجمالی معلومات เชียงใหม่, ملک ...
เชียงใหม่ | |
---|---|
شہر بلدیہ | |
چیانگ مائی | |
چیانگ مائی شہر کا صوبہ چیانگ مائی میں مقام | |
ملک | تھائی لینڈ |
صوبہ | صوبہ چیانگ مائی |
حکومت | |
• قسم | شہر بلدیہ |
• میئر | Tatsanai Puranupakorn |
رقبہ | |
• شہر بلدیہ | 40.216 کلومیٹر2 (15.527 میل مربع) |
• میٹرو | 2,905 کلومیٹر2 (1,122 میل مربع) |
بلندی | 310 میل (1,020 فٹ) |
آبادی (2008) | |
• شہر بلدیہ | 148,477 |
• کثافت | 3,687/کلومیٹر2 (9,550/میل مربع) |
• میٹرو | 960,906 |
• میٹرو کثافت | 315.42/کلومیٹر2 (816.9/میل مربع) |
منطقۂ وقت | تھائی لینڈ (UTC+7) |
ہوائی اڈا | IATA: CNX – ICAO: VTCC |
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ |
بند کریں