چیک جمہوریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
چيک جمہوريہ (چیک میں:Česká republika) مختصراً چیکیہ(Česko) ایک صنعتی ملک ہے جو وسطی یورپ میں واقع ہے۔ اس کی قومی زبان چیک زبان ہے۔ اس میں 14 حصے ہیں۔ چيک جمہوريہ شمال میں پولینڈ، جنوب میں آسٹریا اور مغرب میں جرمنی مشرق میں سلوواکیہ سے ملا ھوا ہے۔ اس کا رقبہ 78867 مربع کلومیٹر ہے اور اس کا آبادی 10505445 نفوس پر مشتمل ہے۔ پراگ چيک جمہوريہ کا دار الخلافہ ہے۔ یہ شہر تاریخی، ثقافتی اور سیاسی مرکز بھی ہے۔ یہ ملک 1993ء میں چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا۔
اجمالی معلومات چیک جمہوریہ, زمین و آبادی ...
چیک جمہوریہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(چیک میں: Pravda vítězí.) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 50°N 15°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | پراگ [2] |
سرکاری زبان | چیکی زبان |
آبادی | |
حکمران | |
اعلی ترین منصب | پیٹر پاول (9 مارچ 2023–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1 جنوری 1993 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | چیک کورونا [3][4] |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [5] |
ڈومین نیم | cz. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | CZ |
بین الاقوامی فون کوڈ | +420 |
درستی - ترمیم |
بند کریں