چیک ویکیپیڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
چیک ویکیپیڈیا (انگریزی: French Wikipedia) ((چیک: Česká Wikipedie)) ویکیپیڈیا کا چیک زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 3 مئی 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1][2][3] اس میں 10 مئی 2024 کے مطابق 546,089 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | چیک زبان |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | cs.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | 3 مئی 2002؛ 22 سال قبل (2002-05-03) |
بند کریں