کلاڈیا شین بوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
کلاڈیا شین بوم پارڈو (پیدائش: 24 جون 1962ء) میکسیکو کی خاتون سیاست دان، سائنس دان اور تعلیمی ماہر ہیں۔ شین بوم نے 2018ء سے 2023ء تک میکسیکو سٹی کی حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیں، جو ریاستی گورنر کے مساوی عہدہ ہے۔ بائیں بازو کے جنٹوس ہریموس ہسٹوریہ اتحاد کی امیدوار کے طور پر منتخب ہونے والی، وہ اس عہدے پر منتخب ہونے والے پہلی خاتون اور پہلی یہودی شخصیت دونوں تھیں۔ وہ 2024ء کے میکسیکو کے عام انتخابات میں میکسیکو کے صدر کے امیدوار ہیں۔
اجمالی معلومات کلاڈیا شین بوم, معلومات شخصیت ...
کلاڈیا شین بوم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جون 1962ء (62 سال) میکسیکو شہر |
رہائش | میکسیکو شہر |
شہریت | میکسیکو |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
مذہب | یہودیت [1] |
رکنیت | بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیعیات دان ، سیاست دان ، ماہر ماحولیات |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، انگریزی |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں