کوبے
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوبے (Kobe) 神戸市 (Kōbe-shi؟، جاپانی تلفظ: [ko:ꜜbe]) ہونشو کے مرکزی جزیرے کے جنوبی جانب اوساکا سے تقریبا 30 کلومیٹر (19 میل) مغرب میں جاپان کا پانچواں سب سے بڑا شہر اور ہیوگو پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔
اجمالی معلومات 神戸, ملک ...
神戸 | |
---|---|
نامزد شہر | |
神戸市 · Kobe City[1] | |
کوبے | |
ہیوگو پریفیکچر میں کوبے کا محل وقوع | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانسائی |
پریفیکچر | ہیوگو پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | تاتسوؤ یادا |
رقبہ | |
• کل | 55,226 کلومیٹر2 (21,323 میل مربع) |
آبادی (اگست 1, 2011) | |
• کل | 1,545,410 |
• کثافت | 28/کلومیٹر2 (72/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درخت | کامیلیا |
- پھول | گل ادریسی |
فون نمبر | 078-331-8181 |
پتہ | 6-5-1 Kano-chō, Chūō-ku, Kōbe-shi, Hyōgo-ken 650-8570 |
ویب سائٹ | کوبے شہر |
بند کریں