کوہاٹ ڈویژن
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوہاٹ ڈویژن، پاکستان کے صوبہ سرحد میں ایک انتظامی اکائی تھی جس کی حیثیت کو 2000ء کی اصلاحات میں تبدیل کر دیا گیا، اس سے پہلے یہ ریاست میں حکومت کا تیسرا کلیہ شمار کیا جاتا تھا۔ 1947ء میں آزادی کے بعد کوہاٹ ایک ضلع تھا جو پشاور ڈویژن میں شامل تھا لیکن 1976ء میں اسے جدا ڈویژن بنا دیا گیا اور اس ڈویژن میں کرک، کوہاٹ اور ہنگو کے اضلاع شامل کیے گئے۔
اجمالی معلومات ملک, پاکستان کی انتظامی تقسیم ...
پاکستان کے ڈویژن | |
پاکستان کے اندر مقام##ایشیا کے اندر مقام | |
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°30′00″N 71°03′00″E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
رقبہ[1] A | |
• کل | 12,377 کلومیٹر2 (4,779 میل مربع) |
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء)[2] A | |
• کل | 3,211,458 |
• کثافت | 260/کلومیٹر2 (670/میل مربع) |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
National Assembly Seats (2018) [3] | Total (6) B |
Khyber Pakhtunkhwa Assembly Seats (2018) [4][5] | Total (10)
|
بند کریں