کپڑا سازیFrom Wikipedia, the free encyclopedia پارچہ بافی یا کپڑا سازی[1](Textile manufacturing)، انسان کے قدیم ترین صنعات (industries) میں سے ایک ہے۔ اِس سے مُراد منسوج یا پارچہ بنانے سے متعلق سرگرمیاں ہیں۔ کومبنگ مشین۔ کارڈنگ مشین۔
پارچہ بافی یا کپڑا سازی[1](Textile manufacturing)، انسان کے قدیم ترین صنعات (industries) میں سے ایک ہے۔ اِس سے مُراد منسوج یا پارچہ بنانے سے متعلق سرگرمیاں ہیں۔ کومبنگ مشین۔ کارڈنگ مشین۔