بینکاک، تھائی لینڈ میں انتظامی ڈویژن / From Wikipedia, the free encyclopedia
کھواینگ(انگریزی: Khwaeng)
((تائی لو: แขวง), تلفظ[kʰwɛ̌ːŋ])
بنکاک کے پچاس اضلاع اور تھائی لینڈ کی چند دیگر شہری بلدیات میں استعمال ہونے والی ایک انتظامی ذیلی تقسیم ہے۔ فی الحال، بنکاک میں 180 کھواینگ ہیں۔