ہندوستانی کافی ہاؤز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندوستانی کافی ہاوؐس (انگریزی: Hindoostane Coffee House) جزائر برطانیہ کا پہلا ریستوران ہے۔ اس کے بانی برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی بامبے آرمی کے سابق کپتان شیخ دین محمد ہیں۔ یہ 1810ء میں جارج اسٹریٹ لندن میں قائم ہواتھا۔ تجارت میں مندی کی وجہ سے ایک سال بعد ہی یہ بند ہو گیا تھا۔[1] [2]
اجمالی معلومات ہندوستانی کافی ہاؤز, ریستوران کی معلومات ...
ہندوستانی کافی ہاؤز | |
---|---|
Plaque commemorating the coffee house | |
ریستوران کی معلومات | |
تاسیس | 1810ء (1810ء) |
بند | 1811 (1811) |
پکوانوں کی قسم | ہندوستانی پکوان |
گلی کا پتا | جارج اسٹریٹ |
شہر | لندن |
ملک | انگلستان |
جغرافیائی متناسق نظام | 51.5174°N 0.1565°W / 51.5174; -0.1565 |
بند کریں
ستمبر 2005ء میں اس کے جائے وقوع کوایک تختی کے ذریعے نشان زد کیا گیا تھا۔[3]