یلان ریل حادثہ 2018ء
تائیوان مین ریل حادثہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
21 اکتوبر 2018ء بروز اتوار کو تائیوان کی کاؤنٹی یِلان میں مسافر بردار ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث کم از کم 18 افراد ہلاک اور 187 زخمی ہو گئے۔[2][3][4] یہ تائیوان میں ہونے والے 1991ء کے میاؤلی شہر کے حادثے (جس میں 30 افراد ہلاک ہوئے تھے) کے بعد سب سے بدترین ریل حادثہ تھا۔[3][5]
اجمالی معلومات تفصیلات, ملک ...
یلان ریل حادثہ 2018ء | |
---|---|
جائے وقوعہ پر تباہ شدہ ٹرین کے ڈبے | |
تفصیلات | |
ملک | تائیوان |
تاریخ | 21 اکتوبر 2018 |
مقام | زینما اسٹیشن، سوآو، یِلان کاؤنٹی تائپے سے 70 کلومیٹر (43 میل) فاصلہ پر |
متناسقات | 24°36′57″N 121°49′24″E |
ریلوے | یلان |
آپریٹر | تائیوان ریلوے انتظامیہ |
قسم حادثہ | پٹڑی سے اترنے کے باعث حادثہ |
اعداد و شمار | |
ریل گاڑیاں | 1 |
مسافر | 366[1] |
اموات | |
زخمی | 187[1] |
درستی - ترمیم |
بند کریں
پٹڑی سے اترنے کا مقام |