یہویاقیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
مسیحیت کے مطابق مریم کے والد، لیکن مسیحی ان کا نام یہویاقیم ( عبرانی: יְהוֹיָקִים Yəhôyāqîm، یونانی Ἰωακείμ Iōākeím) بتاتے ہیں اور والدہ مسیح کے والد کا نام عمران ہونے سے انکار کرتے ہیں، ان کے نزدیک یہویاقیم نام تھا۔ اور یہ اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن میں حضرت ہارون، و موسی کی بہن مریم کی وجہ سے عمران نام غلطی سے مریم والدہ مسیح کے لیے بھی استعمال کیا گيا ہے۔ کیوں کہ قرآن اور بائبل کے مطابق مریم، ہارون اور موسی نبی کے والد کا نام بھی عمران تھا (بائبل میں عمرام، جس کا معرب عمران ہوا ہے)۔
اجمالی معلومات عمران, بابرکت کنواری مریم کے والد؛ معترفین ...
عمران | |
---|---|
بزرگ یہویاقیم(عمران) اور این، بعض مسیحیوں کے مطابق کنواری مریم کے ماں باپ | |
بابرکت کنواری مریم کے والد؛ معترفین | |
پیدائش | 100 ق م حقیقی دن نامعلوم یروشلم |
وفات | نامعلوم یروشلم |
قداست | قبل کانگریگیشن |
تہوار | جولائی 26 (انجلیکون کمیونین), (کیتھولک چرچ); ستمبر 9 (مشرقی آرتھوڈوکس چرچ), (یونانی کیتھولک); مارچ 20 (جنرل رومن کیلنڈر،1584-1738);مفروضہ کے آٹھویں کے بعد اتوار (جنرل رومن کیلنڈر، 1738-1913); اگست 16 (جنرل رومن کیلنڈر، 1913-1969) |
منسوب خصوصیات | بھیڑ،کبوتر، بزرگ این یا مریم کے ساتھ |
سرپرستی | ادخونتاس، پورٹو ریکو، باپ، اجداد، فاسنيا (تبادل نظر) |
بند کریں