آئرش لوگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئرستانی لوگ یا آئرلینڈی لوگ آئرلینڈ میں رہنے والے یا اس جگہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کہا جاتا ہے۔ آثار قدیمہ کھوج کے مطابق آئرلینڈ میں لگ بھگ 9000 سال سے یہ لوگ رہتے ہیں۔
اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
کل آبادی | |
---|---|
تقریباً 70–80 million worldwide[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
شمالی آئرلینڈ 1,810,863 (2011)[3] (Irish descent only) | |
ریاستہائے متحدہ | 40,000,000+[4] |
مملکت متحدہ* | 14,000,000[5] |
آسٹریلیا | 7,000,000[6] |
کینیڈا | 4,544,870[7] |
ارجنٹائن | 1,000,000[8] |
میکسیکو | 600,000[9] |
نیوزی لینڈ | 600,000[10] |
فرانس | 15,000[11] |
زبانیں | |
آئرستانی زبان, انگریزی زبان (ہایبرنو-انگلش dialects), اسکاٹس زبان (السٹر اسکاٹس لہجے), شیلٹا | |
مذہب | |
Mainly مسیحیت (majority Roman Catholicism; minority Protestantism, especially Presbyterianism, Anglicanism, Methodism) see also: Religion in Ireland | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
Irish Travellers, Anglo-Irish, Bretons, Cornish, English, Icelanders,[12] Manx, Norse, Scots, Ulster Scots, Welsh Other شمالی یورپ ethnic groups | |
* Around 800,000 people born in Ireland reside in Great Britain, with around 14,000,000 people claiming Irish ancestry.[13] |
بند کریں
آئرلینڈ کی آبادی لگ بھگ 63 لاکھ ہے۔ مانا جاتا ہے دنیا میں 5 سے 8 کروڑ لوگوں کے آبا و اجداد آئرستانی ہیں۔ آئرستانی نسب کے لوگ زیادہ تر انگریزی بولنے والے ممالک میں پائے جاتے ہیں جس میں کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ، ارجنٹائن، میکسیکو وغیرہ شامل میں۔ آئرستانی نسب کے لوگ امریکا میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں جبکہ آسٹریلیا کی آبادی میں آئرستانی لوگوں کی تعداد اور سارے ممالک سے زیادہ ہے۔[14][15]