این، ملکہ برطانیہ عظمی
From Wikipedia, the free encyclopedia
این (Anne) جو 8 مارچ، 1702ء کو ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ بنی۔ 1 مئی 1707ء کو مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے ایک نئی خود مختار ریاست وجود میں آئی جسے مملکت برطانیہ عظمی کہا جاتا ہے۔ جس بعد وہ اپنی موت تک بطور ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ رہی۔
اجمالی معلومات این Anne, پیشرو ...
این Anne | |
---|---|
این، 1705 | |
ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ (مزید...) | |
8 مارچ 1702 – 1 مئی 1707 | |
پیشرو | ولیم سوم و دوم |
ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ (مزید...) | |
1 مئی 1707 – 1 اگست 1714 | |
جانشین | جارج اول |
شریک حیات | پرنس جارج، ڈنمارک |
نسل مزید... | Prince William, Duke of Gloucester |
خاندان | خاندان اسٹورٹ |
والد | جیمز دوم و ہفتم |
والدہ | آن ہائڈ |
پیدائش | 6 فروری 1665(1665-02-06) سینٹ جیمز محل، ویسٹمنسٹر |
وفات | 1 اگست 1714(1714-80-10) (عمر 49 سال) کنسنگٹن محل، مڈلسیکس |
تدفین | 24 اگست 1714ویسٹ منسٹر ایبی |
مذہب | کلیسائے انگلستان |
دستخط |
بند کریں