جلال آغا
From Wikipedia, the free encyclopedia
جلال آغا (انگریزی: Jalal Agha) بھارتی اداکار تھے۔ انھوں نے فلم مغل اعظم میں شہزادہ سلیم کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔بعد میں انھوں نے شعلے فلم میں محبوبہ محبوبہ گانے پر بھی پرفارم کیا۔
اجمالی معلومات جلال آغا, معلومات شخصیت ...
جلال آغا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 11 جولائی1945 |
وفات | 5 مارچ 1995 (عمر49) نئی دہلی, بھارت |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
رشتے دار | آغا (باپ) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں