حیاتیاتی درجہ بندی میں خاندان(لاطینی: familia), جمع familiae) آٹھ بڑے درجہ بندی اصول تجنیس (taxonomic) میں سے ایک ہے۔ اس کی درجہ بندی طبقہ اور جنس کے درمیان ہے۔
حیاتیاتی جماعت بندی کے آٹھ تصنیفیاتی رتبوں کا تراتب (hierarchy)۔ یہاں درمیانی چھوٹے رتبات کو شامل نہیں کیا گیا۔