خلیج
From Wikipedia, the free encyclopedia
پانی کا وہ حصہ جو تین طرف خشکی سے گھرا ہوا اور ایک طرف سمندر سے ملا ہوا ہو ۔سمندر کا وہ حصہ جو خشکی میں دور تک چلا گیا ہو۔ مثلا خلیج بنگال، خلیج فارس، وغیرہ۔ بہت تنگ خلیج کولنگر گاہ اور فراح خلیج کو مہانہ کہتے ہیں۔