خوارزم شاہی سلطنت
1190 سے 1220 تک قائم رہنے والی مسلم بادشاہت / From Wikipedia, the free encyclopedia
خوارزم شاہی سلطنت (فارسی: خوارزمشاہیان) وسط ایشیا اور ایران کی ایک سنی مسلم بادشاہت تھی جو پہلے سلجوقی سلطنت کے ماتحت تھی اور 11 ویں صدی میں آزاد ہو گئی اور 1220ء میں منگولوں کی جارحیت تک قائم رہی۔ جس وقت خوارزم خاندان ابھرا اس وقت خلافت عباسیہ کا اقتدار زوال کے آخری کنارے پر تھا۔ سلطنت کے قیام کی حتمی تاریخ واضح نہیں۔ خوارزم 992ء تا 1041ء غزنوی سلطنت کا صوبہ تھا۔
اجمالی معلومات Khwarazmian EmpireخوارزمشاهیانKhwārazmshāhiyān, دار الحکومت ...
Khwarazmian Empire خوارزمشاهیان Khwārazmshāhiyān | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1077–1231 | |||||||||||
دار الحکومت | کہنہ گرگانج (1077–1212) سمرقند (1212–1220) غزنی (1220–1221) تبریز (1225–1231) | ||||||||||
عمومی زبانیں | فارسی زبان Kipchak Turkic | ||||||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||||||
حکومت | Oligarchy | ||||||||||
خوارزم شاہی سلطنت | |||||||||||
• 1077–1096/7 | Anushtigin Gharchai | ||||||||||
• 1220–1231 | جلال الدین مینگوبردی | ||||||||||
تاریخی دور | Medieval | ||||||||||
• | 1077 | ||||||||||
• Mongol conquest of Khwarezmia | 1218-1221 | ||||||||||
• Battle of Yassıçemen | 1230 | ||||||||||
• | 1231 | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
1210 est. or | 2,300,000 کلومیٹر2 (890,000 مربع میل) | ||||||||||
1218 est. | 3,600,000 کلومیٹر2 (1,400,000 مربع میل) | ||||||||||
|
بند کریں