داؤد (اسلام)
From Wikipedia, the free encyclopedia
آپ بنی اسرائیل کے ایک طاقتور بادشاہ اور نبی تھے۔ طالوت کی طرف سے جالوت سے لڑے۔ آپ نے جالوت کو قتل کر دیا اور اللہ نے آپ کو بادشاہی اور نبوت عطا کی۔
اجمالی معلومات پیغمبر, Dāwūdداؤد علیہ السلام David ...
پیغمبر | |
---|---|
Dāwūd داؤد علیہ السلام David | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 ویں صدی ق.م یروشلم, اسرائیل |
وفات | 9ویں صدی ق م یروشلم, اسرائیل |
دیگر نام | عبرانی: דָּוִד، نقحر: داوید
: Dāwīḏ سریانی: ܕܘܝܕ کوئنی یونانی: Δαυίδ، نقحر: داؤد |
اولاد | سلیمان (اسلام) |
عملی زندگی | |
پیشہ | نبی ، بادشاہ ، اسلامی نبی |
وجہ شہرت | جالوت کو شکست دینا؛ اسرائیل کا بادشاہ ہونا؛ زبور وصول کرنا؛ اسرائیل کے لیے پیشن گوئی اور خبردار کرنا؛ آواز کا خوبصورت ہونا جسے سن کر پہاڑ بھی جھولتے تھے |
درستی - ترمیم |
بند کریں