درگا کھوٹے
بھارتی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
درگا کھوٹے (ولادت: 14 جنوری 1905ء - وفات: 22 ستمبر 1991ء) ایک بھارتی اداکارہ تھیں۔ وہ ہندی اور مراٹھی سنیما کے ساتھ ساتھ تھیٹر میں بھی 50 سال سے زیادہ عرصہ تک سرگرم رہیں۔ درگا کھوٹے اپنے دور کی سب سے اہم خواتین میں سے ایک والی تھیں، جنھوں نے 200 کے قریب فلموں میں اداکاری کی۔ درگا کھوٹے کو 1968ء میں حکومت ہند نے پدم شری، بھارت کا چوتھا سب سے بڑا اعزاز اور 1983ء میں [[دادا صاحب پھالکے اعزاز] سے نوازا۔
اجمالی معلومات درگا کھوٹے Durga Khote, दुर्गा खोटे ...
درگا کھوٹے Durga Khote | |
---|---|
दुर्गा खोटे | |
درگا کھوٹے (1936) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جنوری 1905(1905-01-14) ممبئی، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
وفات | 22 ستمبر 1991(1991-90-22) (عمر 86 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول |
پیشہ | اداکارہ، فلم پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
دور فعالیت | 1931–1983 |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں