سڈنی کرکٹ گراؤنڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ (Sydney Cricket Ground) سڈنی، آسٹریلیا میں ایک کھیلوں کا میدان (اسپورٹس اسٹیڈیم) ہے۔ اسے ٹیسٹ کرکٹ، ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ، ٹوئنٹی/20 کرکٹ کے علاوہ آسٹریلوی قوانین فٹ بال، رگبی لیگ فٹ بال اور رگبی یونین میچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات میدان کی معلومات, مقام ...
SCG | |||||||||
میدان کی معلومات | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مقام | سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز | ||||||||
جغرافیائی متناسق نظام | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°53′30″S 151°13′29″E | ||||||||
تاسیس | 1854 | ||||||||
گنجائش | 48,000 | ||||||||
ملکیت | حکومت نیو ساؤتھ ویلز | ||||||||
مشتغل | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ ٹرسٹ | ||||||||
متصرف | آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم, نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ٹیم, سڈنی سوانز (آسٹریلیا فٹ بال لیگ) سڈنی سکسرز (کرکٹ) | ||||||||
اینڈ نیم | |||||||||
شمالی جنوبی | |||||||||
بین الاقوامی معلومات | |||||||||
پہلا ٹیسٹ | 21 فروری 1882: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان | ||||||||
آخری ٹیسٹ | 6-10 جنوری 2015: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت | ||||||||
پہلا ایک روزہ | 13 جنوری 1979: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان | ||||||||
آخری ایک روزہ | 19 جنوری 2014: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان | ||||||||
پہلا ٹی20 | 9 جنوری 2007: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان | ||||||||
آخری ٹی20 | 9 نومبر 2022: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان | ||||||||
پہلا خواتین ٹیسٹ | 4-8 جنوری 1935: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان | ||||||||
آخری خواتین ٹیسٹ | 19-22 فروری 1949: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان | ||||||||
پہلا خواتین ایک روزہ | 29 جنوری 2000: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان | ||||||||
آخری خواتین ایک روزہ | 12 دسمبر 2012: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||
پہلا خواتین ٹی20 | 15 فروری 2009: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||
آخری خواتین ٹی20 | 5 مارچ 2020: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا | ||||||||
ٹیم کی معلومات | |||||||||
| |||||||||
بمطابق 29 جنوری 2023 ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/2/209.html CricketArchive |
بند کریں